Funny joke😅
✨️
1. ہم اتنے مڈل کلاس ہیں کہ ہمارے دروازے پر تولیہ ٹُنگا رہتا ہے ... 😁
2. ہم اتنے مڈل کلاس ہیں کہ سکول کی جرسی سے اب گھر میں پوچا لگتا ہے ... 😐
3. ہم اتنے مڈل کلاس ہیں کہ شمپو کی بوتل کو اس وقت تک استعمال کرتے ہیں جب تک اس میں سے ویسا پانی نہ نکل آئے جیسا ڈالا ہو ...😇
4. ہم اتنے مڈل کلاس ہیں کہ ہمارے گھر ایک ہی TV ہے ...🤗
5. ہم اتنے مڈل کلاس ہیں کہ بچے ہوۓ نان کو صبح گھی سے تل کے چاۓ میں ڈبو کر کھاتے ہیں ... 😋
6. اتنے مڈل کلاس کہ شاپروں کا ایک شاپر بھرا ہوا ہمیشہ ہمارے گھر پڑا رہتا ہے ... 😅
7. اتنے مڈل کلاس کہ اماں جی نئے کپڑے گھر میں نہیں پہننے دیتیں ... 😒
8. اتنے مڈل کلاس ہیں کہ ایک کنگھی استعمال ہوتی ہے پورے گھر میں صبح گھنٹا لگ جاتا ڈھونڈتے ہوۓ ... 🙄
9. ہم اتنے مڈل کلاس ہیں کہ کبھی بھی شو نہیں کیا کے آج پیزا کھایا ہے ... 👀
10. ویسے ناخن کٹر ہر جگہ نظر آتا ہے لیکن جب ضرورت ہو تب ملتا ہی نہیں ... 🙄
11. اتنے مڈل کلاس ہیں کہ ہم سب بہن بھاٸی ایک ہی پرات میں چاول کھاتے ہیں ...🥰
12. ہم اتنے مڈل کلاس ہیں کہ امی آٸس کریم کے خالی ڈبے میں آٹا رکھتی ہیں اور حافظ سوہن حلوہ کے ڈبے میں نلکیاں بٹن رکھتی ہیں ... 🤐
13. اتنے مڈل کلاس ہیں کہ اصل کی بجاۓ پلاسٹک کے پھول سجے ہوۓ ہمارے گھر ...😁
14. ہم اتنے مڈل کلاس ہیں کہ شیمپو کی بوتل خالی ہونے کے بعد اس میں تیل ڈال کے رکھ لیتے ہیں ... 🫣
15. ہم اتنے مڈل کلاس ہیں کہ خوبصورت صوفے لے کر ان پر پرانی چادریں ڈال کے رکھتے ہیں تاکہ وہ خراب نہ ہوں ... 😁
16. ہم اتنے مڈل کلاس ہیں کہ آج تک کبھی ناشتے میں جوس نہیں پیا ہے ... 😄
17. ریموٹ خراب ہو جاۓ تو تھپڑ مار مار کر استمعال کرتے ہیں ... 😎
ہم اتنے مڈل کلاس ہیں ... 😍😍🥰
آپ کتنے مڈل کلاس ہیں ..؟
Comments
Post a Comment